Current Affairs MCQs Pakistan Rangers Sepoy

پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ کا کیا نام ہے؟

  • چوہدری نثار
  • شاہ محمود قریشی
  • اسحاق ڈار
  • بلاول بھٹو زرداری
  • c
  • اسحاق ڈار مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خارجہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 38 ویں وزیر خارجہ ہیں۔اس کے علاوہ آپ مورخہ 28 اپریل 2024 سے بطور ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کا نام بتائیں ؟

  • میاں ثاقب نثار
  • جسٹس آصف سعید کھوسہ
  • جسٹس گلزار احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • جسٹس گلزار احمد نے 21 دسمبر 2019 کو بطور چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھایا۔
    جسٹس گلزار احمد پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس ہیں۔

View More Details >>
Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟

  • دریائے راوی
  • دریائے ستلج
  • دریائے سندھ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
    دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو قومی دریا بھی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Pakistan Rangers Sepoy

کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟First Aid

  • ابتدائی طبی امداد
  • ابتدائی مالی امداد
  • ابتدائی زرعی امداد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کسی بھی حادثہ پر موجودہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مریض کو طبی امداد فراہم کرنا ابتدائی طبی امداد کہلاتا ہے۔

View More Details >>