Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Islamic Study MCQs

کون سی کتاب پاک اور مقدس نہیں کہلا سکتی ؟

  • دیوان غالب
  • انجیل
  • زبور
  • توریت
  • a
  • توریت موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

بہاولنگر کا پرانا نام کیا تھا؟

  • سلانوالی
  • روجھان والی
  • منٹگمری
  • لائلپور
  • b
  • بہاولنگر کا پرانا نام روجھان والی /اوبہا تھا۔
    1904 میں بہاول خان 5 نے یہ نام روجھان والی سے بدل کر بہاولنگر کر دیا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

خیبر پاس کا بلندترین مقام کونسا ہے ؟

  • مردان
  • لنڈی کوتل
  • مالا کنڈ
  • درگئی
  • b
  • لنڈی کوتل خیبر پاس کے ایک قصبہ کا نام ہے۔
    لنڈی کوتل کی اونچائی سطح سمندر سے 1072 میٹرز ہے۔
    لنڈی کوتل سمگلنگ کے لحاظ سے مشہور ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Pakistan Studies MCQs

سب سے پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا ؟

  • میجر عزیز بھٹی
  • کیپٹن محمد سرور
  • راشد منہاس
  • میجر محمد طفیل
  • b
  • نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
    نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
    پہلا نشان حیدر ایوارڈ 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔

View More Details >>