Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

سال 1971 میں کونسا بڑا واقع پیش آیا؟

  • کارگل سے واپسی
  • بنگلہ دیش کی ریاست کا قیام
  • سانحہ بہاولپور
  • بمبئی حملہ
  • b
  • بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
    26 مارچ 1971 کو پاکستان کا ایک حصہ پاکستان سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے معرض وجود میں آیا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا ؟

  • 1991
  • 1992
  • 1993
  • 1994
  • b
  • یہ میچ میلبورن ، آسٹریلیا میں 25 مارچ 1992 کوکھیلا گیا تھا۔
    اس میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان عمران خان تھا۔
    اس میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کی ٹیم کو 22 اسکور سے شکست دی۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Pakistan Studies MCQs

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ کا کیا نام ہے ؟

  • مریم افضل
  • مریم سہیل
  • مریم نواز
  • مریم مختار
  • d
  • مریم مختار فوجی مشقی تربیت کے دوران طیارہ میں آگ لگ جانے کی وجہ سے شہید ہوئیں۔شکریہ نیاز علی / شکریہ خانم پاکستان کی پہلی کمرشل لائسنس ہولڈر پائلٹ تھیں۔مریم مجتبی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ تھیں۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Current Affairs MCQs

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کا کیا نام ہے؟

  • قاضی فائز عیسی
  • سجاد حسین
  • عمر عطا بندیال
  • افتخار محمد چوہدری
  • a
  • قاضی فائز عیسی پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 17 ستمبر 2023 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Current Affairs MCQs

ترکی کے موجودہ صدرکا کیا نام ہے ؟

  • طیب اردگان
  • مہاتیر محمد
  • نجیب اللہ
  • تمام غلط ہیں
  • a
  • طیب اُردگان ترکی کے 12 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔آپ کو پاکستان کی طرف سے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا گیا ہے۔تُرکی ایک ایسا ملک ہے جو دو بر اعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔

View More Details >>