- 342
- 345
- 348
- 400
- a
سینٹ کے موجودہ قائد حزب اختلاف کون ہیں ؟
- راجہ ظفر الحق
- یوسف رضا گیلانی
- شبلی فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شبلی فراز مورخہ 22 اپریل 2024 سے سینٹ اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔
کیا جاتا ہے ؟Dialysisجسم کے کس عضو کے علاج کیلئے
- دل
- دماغ
- جگر
- گردے
- d
کس دھات کا سمبل ہے ؟Au
- چاندی
- سونا
- پیتل
- لوہا
- b
-
سونے کا اٹامک نمبر 79 ہے۔
Au stands for Aurum.
Aurum is a Latin Word.
خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے ؟
- گردے
- دل
- جگر
- پھیپھڑے
- a
-
گردہ لوبیے کی طرح کے دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
ایک حصہ کا کام خون صاف کرنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے حصےکا کام غیر ضروری مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔
دودھ میں پانی کی مقدار ۔۔۔۔فیصد ہوتی ہے ؟
- 70
- 75
- 80
- 85
- d
-
دودھ میں پانی کی مقدار تقریبا 87 فیصد تک ہوتی ہے۔
انسانی جسم کے کس عضو کے چار چیمبرز ہوتے ہیں؟
- گردے
- دل
- جگر
- دماغ
- b
-
دل کے چار خانے ہوتے ہیں۔
اوپر والے دو خانو ں کو آرٹیریا کہتے ہیں ۔
نیچے والے دو خانو ں کو ونٹریکل کہتے ہیں۔
علی کے پاس ایک لیٹر دودھ ہے، نائلہ کے پاس علی سے1/4 لیٹر دودھ کم ہے ، بتائیں نائلہ کے پاس کتنے ملی لیٹر دودھ ہے ؟
- 700
- 750
- 800
- 675
- b
4/10=…/25خالی خانہ پر کریں۔
- 10
- 12
- 14
- 16
- a
Complete the Series: 3،4،7،8،11،12……..
- 12
- 13
- 14
- 15
- d
-
3+1=4 ,4+3=7
7+1=8 ,8+3=11
11+1=12 ,12+3=15