- Lord Mountbatten
- Cyril Radcliffe
- Lord Attlee
- Lord Linithgow
- b
ہر فرعون راہ موسی قواد کی رو سے ۔۔۔۔۔ہے۔
- ضرب المثل
- نظم
- مثال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عید الاضحی کن کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
آخری نبی ﷺ ہجرت کے بعد مدینہ میں کس کے گھر ٹھہرے؟
- ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی کے گھر
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر
- علی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
الصلوۃ عماد الدین کیا ہے؟
- حدیث
- قرآن
- روایت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عفو درگزر کا کیا معنی ہے؟
- معاف کرنا
- غصہ کرنا
- ناراض ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
فاثبتو سے کیا مراد ہے؟
- ثابت قدم رہو
- چلتے رہو
- رکے رہو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے؟
- بیٹھ کر
- لیٹ کر
- کھڑے ہو کر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
انسان کے اعمال لکھنے والے کتنے فرشتے ہیں؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- a
افطار کا کیا مطلب ہے؟
- اطراف
- قطار
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a