- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
ایک شعر دو مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ۔۔۔۔۔ہے۔
- کے پی کے
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- d
-
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستا ن ہے۔
تہذیب و تمدن کیا ہے؟
- شادی بیاہ
- لڑائی
- رسم و رواج
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے زندگی بسر کرنے کا طریقہ۔
تمدن بھی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی شہرت کے ہیں۔
غزل کے لفظی معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- بولنا
- بات کرنا
- کاٹنا
- لپٹنا
- b
-
غزل کے لغوی معنی عورتوں سے باتیں کرنا ہے یا عورتوں سے متعلق باتیں کرنا۔
ہرن کے بچے سے منہ سےنکلنے والی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتے ہیں۔
شاہ عبدالکریم بلڑی کس کے شاگرد تھے ؟
- مخدوم نوح
- امیر کروڑ قصوری
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شاہ عبدالکریم بلڑی سندھی زبان کے مشہور شاعر ہیں۔
قصیدہ کا بنیادی موضوع ۔۔۔۔۔ہے ۔
- بیان
- تشریح
- اظہار خیال
- تنقید
- c
-
قصد ایک عربی لفظ ہے۔
ایک قصیدہ میں کم از کم اشعار کی تعداد 5 ہوتی ہے۔
زال کا متضاد کیا ہے؟
- زوال
- بیوی
- عورت
- خاوند
- d
بد دیانتی سے وقتی طور پر کامیابی تو مل ۔۔۔۔۔۔۔
- جاتی ہی
- جاتے ہیں
- جاتی ہے
- جاتی ہو
- C
ککڑ کا مونث کیا ہے؟
- بطخ
- ککڑی
- کبوتری
- ککڑیاں
- b
The dad walked ahead while the son …..him in the car.
- follows
- followed
- will follow
- were following
- b
-
والد صاحب آگے بڑھ کر چل پڑے جبکہ بیٹا کار میں اس کے پیچھے آگیا