Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs NTS Past Papers Rescue 1122

وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 5374 احادیث روایت کیں۔

View More Details >>
Fire Rescuer (FR) Islamic Study MCQs NTS Past Papers Rescue 1122

نماز جمعہ میں دوسری اذان کا اضافہ کس نے کیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • کسی نے نہیں
  • b
  • اس دور میں لاؤڈ سپیکر نہیں ہوا کرتے تھے اور کئی صحابہ کرام تک آذان کی آواز نہیں پہنچتی تھی اس لئے عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے دوسری آذان کا اضافہ کیا تھا۔

View More Details >>
Fire Rescuer (FR) NTS Past Papers Rescue 1122 Urdu MCQs

درست محاورہ کی نشاندہی کریں؟

  • چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
    چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ایک ایس سی بی اے کا ورکنگ ٹائم چیک کرنے کا فارمولا کیا ہے؟

  • Time =(Pressure * Volume) / 40
  • Time = (Pressure*Volume) / 44
  • Both A & B
  • None of these
  • c
  • اگر ایس سی بی اے سلنڈر کا پریشر 200 سے زیادہ ہے تو فارمولا میں 44 سے تقسیم کیا جائے گا۔
    Time = (Pressure*Volume) / 44

    اگر ایس سے بی اے سلنڈر کا پریشر 200 سے کم ہے تو فارمولا میں 40 سے تقسیم کیا جائے گا۔Time =(Pressure * Volume) / 40

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

ایس سی بی اے سلنڈر کا زیادہ حصہ کس میٹیریل کا بنا ہوتا ہے؟

  • کاربن
  • آکسیجن
  • نائتروجن
  • ہائیڈروجن
  • a
  • اس سلنڈر کو بنانے کیلئے 75 فیصد کاربن استمعال ہوتا ہے اور 25 فیصد دوسری دھاتیں استمعال ہوتی ہیں۔

View More Details >>