Fire Rescuer (FR) General Knowledge MCQs NTS Past Papers Rescue 1122

انار کلی کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟

  • مرزا ادیب
  • امتیاز علی تاج
  • حکیم شجاع الدین
  • آغا حشر کاشمیری
  • b
  • اردو ڈرامہ انار کلی امتیاز علی تاج نے 1922 میں لکھا۔
    امتیاز علی تاج کے اس اردو ڈرامہ کو پاکستان اور انڈیا کی فلموں میں کاپی کیا گیا۔
    انڈین مووی مغل اعظم میں بھی اس ڈرامہ سیریل کو کاپی کیا گیا۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

دنیا کی سب سے بڑی آگ کب لگی ؟

  • 1666
  • 1667
  • 1668
  • 1669
  • a
  • دنیا کی سب سے بڑی آگ 2 ستمبر سے 5 ستمبر 1666 کو ایک بیکری میں لگی اور پورے شہر میں پھیل گئی۔
    اس آگ نے لندن کو 90 فیصد تباہ کر دیا۔
    اس آگ میں 13000 کے قریب گھر جل گئے ۔
    اس آگ میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مارے گئے۔

View More Details >>
Fire & Dert Rescuer (FDR) Fire Rescuer (FR) Lead Fire Rescuer (LFR) Rescue 1122

آگ بجھانے والی گاڑی کو کیا کہتے ہیں؟

  • Fire Rescue Vehicle (FRV)
  • Ambulance
  • Rescue Vehicle
  • None of these
  • a
  • جو گاڑیاں ایف ڈی آر کو دی جائیں گی ان میں فائر اور ڈرٹ دونوں قسم کے ریسکیورز سے متعلقہ سامان موجود ہوتا ہے۔

View More Details >>