Current Affairs MCQs Pakistan Rangers Sepoy

پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام جنرل پرویز مشرف ہے۔

  • غلط
  • صحیح
  • پتہ نہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام جنرل عاصم منیر ہے۔
    جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11ہویں چیف ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Pakistan Rangers Sepoy

پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ کا کیا نام ہے؟

  • چوہدری نثار
  • شاہ محمود قریشی
  • اسحاق ڈار
  • بلاول بھٹو زرداری
  • c
  • اسحاق ڈار مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خارجہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 38 ویں وزیر خارجہ ہیں۔اس کے علاوہ آپ مورخہ 28 اپریل 2024 سے بطور ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کا نام بتائیں ؟

  • میاں ثاقب نثار
  • جسٹس آصف سعید کھوسہ
  • یحیی آفریدی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>