- جنرل محسن سلیم
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- جنرل عاصم منیر
- جنرل راحیل شریف
- C
-
جنرل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 سے آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغازکیا۔جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں چیف ہیں۔آپ 29 نومبر 2022 سے بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔
پاکستان کا موجودہ آئین کس سال منظور ہوا ؟
- 1956
- 1973
- 1962
- 1974
- b
-
پاکستان 1973 کا آئین 10 اپریل 1973 میں اسمبلی میں منظور ہوا اور باقاعدہ طور پر اس آئین کو 14 اگست 1973 کو نافذ کیا گیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے ؟
- 2912 کلومیٹر
- 2250 کلومیٹر
- 3323 کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن کو ریڈ کلف لائن بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحد پاکستان کی لمبی ترین سرحد ہے۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام بتائیں؟
- محمد علی جوہر
- لیاقت علی خان
- اسکندر مرزا
- لیاقت علی خان
- b
-
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
خیبر پختونخواہ کا پرانا نام کیا تھا ؟
- سرحد
- کولاچی
- فاٹا
- راجستان
- a
-
15 اپریل 2010 کو اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبہ سرحد کا نام بدل کر خیبر پختونخواہ رکھا گیا۔
پاکستان کا موجودہ صدرکون ہے؟
- ممنون حسین
- ڈاکٹر عارف علوی
- عمران خان
- آصف علی زرداری
- d
-
آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
پاکستان کب معرض وجود میں آیا؟
- اگست 14، 1947
- جون 14، 1947
- فروری 15، 1948
- None of these
- a
-
اسلامی کیلنڈر / ہجری سال کے مطابق پاکستان 27 رمضان 1366 کو معرض وجو د میں آیا۔
نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ کونسا ہے ؟
- زمین
- زہرہ
- مرکری
- پلوٹو
- c
-
نظام شمسی میں کل سیاروں کی تعداد آٹھ ہے۔
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ جو پیٹر ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے ؟
- دریائےنیل
- بحر ہند
- بحر الکاہل
- بحیرہ عرب
- c
کے ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8384 میٹر
- 2799 میٹ
- 9985 میٹر
- 8611 میٹر
- d
-
کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔