- جنوری
- مارچ
- اگست
- ستمبر
- c
-
بھارت 15 اگست 1947 کو آزاد ہوا۔
پاکستان 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا۔
افغانستان بھی 15 اگست 2021 کو آزاد ہوا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا موجودہ چیئر مین کون ہے؟
- رمیز راجہ
- احسان مانی
- سید محسن رضا نقوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
نماز پڑھنے کیلئے سب سے پہلےکیا ضروری ہے؟
- وضو
- جا نماز
- مسجد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
وضو کے چار فرائض ہیں۔
غسل کے تین فرائض ہیں۔
پرویز مشرف کے دور حکومت کے بعد کون سا پارلیمانی نظام آیا؟
- شرعی
- مذہبی
- جمہوری
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جنرل پرویز مشرف پاکستان کے 10 ویں صدر تھے۔
پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان رہے۔
لکٹری کا کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
- بڑھئی
- الیلکٹریشن
- موچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لوہے کا کام کرنے والے کو لوہار کہا جاتا ہے۔
بجلی کا کام کرنے والے کو الیکٹریشن کہا جاتا ہے۔
سخاوت کے معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- فیاضی
- نیکی
- درویشی
- پرہیز گاری
- a
بچوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ان
- a
-
خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے اسلام قبول کیا۔
مرد حضرات میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
آپ ﷺ نے ہجرت کے وقت کس سورہ کی تلاوت فرمائی؟
- سورہ یسین
- سورہ رحمن
- سورہ کوثر
- سورہ اخلاص
- a
غزوہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- اردو
- عربی
- فارسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
غزوہ اس جنگ کو کہا جاتا ہے جس میں نبی ﷺ نے خود شرکت کی۔
یوسف رضا گیلانی کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟
- پاکستان مسلم لیگ ن
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان مسلم لیگ ق
- B
-
یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔
ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔