- Redundancy
- Rotating
- Winning
- Beauty
- b
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے ؟
- بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں
- بھدے آدمی کو کہتے ہیں
- دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
- جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
- C
اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کیلئے سب سے زیادہ لکھا؟
- حفیظ جالندھری
- احسان دانش
- میر تقی می
- اسمعیل میرٹھی
- d
لفظ ”شائستہ“ کا متضاد کیا ہے ؟
- بدتمیز
- ملائم
- سخت
- کوئی نہیں
- c
کتاب ایک عورت سو افسانے کا مصنف کون ہے ؟
- احمد فراز
- اشفاق احمد
- ابن انشاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایک محبت سو افسانے
پاکستان کی پہلی خاتون شاعر کا کیا نام ہے ؟
- ادا جعفری
- خورشید
- پروین شاکر
- کوئی نہیں
- a
شاعر اختتامی شعر میں جو تفصیل بیان کرتا ہے ، اسے ۔۔۔۔۔کہتے ہیں ۔
- مقطع
- مطلع
- قافیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
لفظ مداح کا کیا مطلب ہے ؟
- تعریف
- توصیف
- دونوں
- کوئی نہیں
- a
-
مداح کا مطلب ہوتا ہے تعریف کرنے والا
کہا جاتا ہے کہ قوالی کے خالق ۔۔۔۔تھے۔
- میر تقی میر
- بابا فرید
- بلھے شاہ
- امیر خسرو
- d
علامہ محمد اقبال کی وفات 21 اپریل ۔۔۔۔کو ہوئی۔
- 1936
- 1938
- 1939
- 1940
- b
-
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور آپ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں فوت ہوئے۔