Education Department General Knowledge MCQs Junior Elementary School Teacher (JEST) STS SIBA Past Papers

کون سا پہلا ایشیائی اور پاکستانی افریقہ کی سب سے اونچی پہاڑی کلیمانجیرہ کو 24 گھنٹے سےکم وقت میں سر کرنے میں کامیاب ہوا ؟

  • نظیر صابر
  • اشرف امان
  • اسد علی میمن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نظیر صابر نے17 مئی 2000 کو اس پہاڑی کو سر کیا۔

View More Details >>
Education Department Junior Elementary School Teacher (JEST) Pakistan Studies MCQs STS SIBA Past Papers

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے مطابق لوکل گورنمنٹ کے کتنے لیول دیئے گئے ہیں؟

  • ایک لیول
  • دو لیول
  • تین لیول
  • چار لیول
  • d
  • کاؤنٹیز
    میونسپل ٹاؤن
    سپیشل ڈسٹرکٹ
    سکول ڈسٹرکٹ

View More Details >>