Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

شادی کے وقت محمدﷺ اور خدیجہ ﷺ کی عمر کیا تھی؟

  • 24 سال 40 سال
  • 25 سال 40 سال
  • 26 سال 41 سال
  • 27 سال 42 سال
  • b
  • آپ ﷺ کی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن جو اولاد پیدا ہوئی اُن میں 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا گیا؟

  • عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • انس رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق فہر قبیلہ سے تھا۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق عشرہ مبشرہ میں بھی ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سب سے پہلی الہامی کتاب کونسی ہے؟

  • قرآن مجید
  • انجیل
  • تورات
  • زبور
  • c
  • سب سے پہلے الہامی کتاب تورات ہے جو موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    دوسری الہامی کتاب زبور ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    تیسری الہامی کتاب انجیل ہے جو عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید ہے، جو آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سب سے پہلی مسجد جو نبی ﷺ نے تعمیر کروائی ، اُس کا کیا نام ہے؟

  • مسجدِ قُبا
  • مسجد نبوی
  • مسجد اقصی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اسلام کی پہلی مسجد ، مسجد قُبا کو کہا جاتا ہے۔
    اسلام کی دوسری مسجد، مسجد نبوی کو کہا جاتا ہے۔
    اسلام کی تیسری مسجد، مسجد اقصی کو کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ذوالحج کی کونسی تاریخ یوم حج یا یوم عرفہ کہلاتی ہے؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • c
  • ذوالحج اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔
    یوم عرفہ میں غیر حاجیوں کا روزہ رکھنا ثواب ہے جبکہ میدان عرفات میں عرفہ کا روزہ رکھنا منع ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسے پیغمبر مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہے؟

  • موسی علیہ السلام
  • یونس علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • زکریا علیہ السلام
  • b
  • یونس علیہ السلام کے نام سے قر آن مجید میں ایک پوری سورہ موجود ہے۔
    یونس علیہ السلام کے القابات میں ذوالنون اور صاحب الحوت شامل ہیں۔
    دونوں القابات کے معنی مچھلی والے کے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟

  • غزوہ اُحد
  • غزوہ بدر
  • غزوہ خندق
  • غزوہ تبوک
  • a
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ، آخری نبی ﷺ کے چچا اور رضاعی بھائی تھے۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی کُنیت ابُو عمارہ تھی۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب سید الشہداء تھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روح اللہ کس نبی کا لقب ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • a
  • عیسی علیہ السلام کا لقب روح اللہ ہے۔
    موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔
    داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔

View More Details >>