Everyday Science MCQs Interview MCQs

ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے ، کیا کہلاتا ہے؟

  • کنڈکٹر
  • سیمی کنڈکٹر
  • انسولیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے اُسے کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ بہت کم مقدار میں گزرے اُسے سیمی کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ نہ گزر سکے اُسے انسولیٹر کہتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

لاہور اِیئر پورٹ کا کیا نام ہے؟

  • قائد اعظم ایئر پورٹ
  • علامہ اقبال ایئر پورٹ
  • سر سید احمد خان ایئر پورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • علامہ اقبال ایئر پورٹ کا پُرانا نام لاہور ایئر پورٹ تھا۔ لاہور ایئر پورٹ نام کو 2003 میں تبدیل کر کے علامہ اقبال ایئر پورٹ کر دیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پاکستان کا دسرا بڑا اور تیسرا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔گورنمنٹ آف پاکستان نے اس ایئر پورٹ کو 1962 میں آپریشنل کیا۔

View More Details >>
History MCQs Interview MCQs

پانی پت کی دوسری جنگ کب لڑی گئی؟

  • 1548
  • 1551
  • 1553
  • 1556
  • d
  • پانی پت کی پہلی جنگ 20 اپریل 1525 کو لڑی گئی۔پانی پت کی دوسری جنگ 5 نومبر 1556 کو لڑی گئی۔پانی پت کی تیسری جنگ 14 جنوری 1761 کو لڑی گئی۔یہ تینوں جنگیں پانی پت شہر کے قریب لڑی گئیں اس لئے یہ جنگیں اس شہر کے نام کی مناسبت سے مشہور ہیں۔پانی پت انڈیا کے ایک شہر کا نام ہے۔انڈیا کے صوبہ ہریانہ میں یہ تاریخی شہر پانی پت واقع ہے۔پانی پت شہر کو انڈیا میں ٹیکسٹائل سٹی بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>