- Florida
- Alaska
- Washington
- California
- B
-
The area of 1.718 Million KM Square.
The HQ of ICJ is in:
- New York
- Geneva
- Hague
- Shanghai
- C
-
ICJ stands for International Court of Justice.
ICJ is main Organ of UN.
ICJ was established in 1945.
Who was the founder of Mughal Empire in India?
- Babar
- Shah Jahan
- Akbar
- None of these
- a
-
Mughal Empire was founded by Babar in 1526-1530.
One Mile is equal to how many feet?
- 5280
- 5200
- 5150
- 5100
- A
-
One Mile is equal to 1609 Meters.
One Mile is equal to 1.6 Km.
One Mile is equal to 63360 Inches.
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ کتنا ہے؟
- 101700 مربع کلومیٹر
- 101741 مربع کلومیٹر
- 102451 مربع کلومیٹر
- 103746 مربع کلومیٹر
- B
-
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ 74521 مربع کلومیٹر تھا۔جب 2018 میں فاٹا کے پی کے میں زم ہوا تو فاٹا کا کُل رقبہ 27220 مربع کلومیٹر بھی خیبر پختونخواہ میں شامل ہو گیا۔اسطرح صوبہ خیبر پختونخواہ کا موجودہ کُل رقبہ 101،741 مربع کلومیٹر ہے۔
پاور کا یونٹ کیا ہے؟
- واٹ
- جول
- نیوٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
پاور کا یونٹ واٹ ہے۔ ورک کا یونٹ جول ہے۔پریشر کا یونٹ پاسکل ہے۔فورس کا یونٹ نیوٹن ہے۔
انسانی جسم میں کتنے نظام پائے جاتے ہیں؟
- 07
- 08
- 09
- 10
- C
-
ریسپائریٹری سسٹم، سرکُولیٹری سسٹم، ڈائجسٹو سسٹم، یُونیری سسٹم، فیمیل پروڈکٹو سسٹم، میل پروڈکٹو سسٹم، نروس سسٹم، اینڈوکرائن سسٹم اور مسکلوسکیلٹل سسٹم۔
کیا آپ اکثر خیالی پلاؤ پکاتے ہیں؟
- متفق
- غیرمتفق
- سخت متفق
- سخت غیرمتفق
- D
-
خیالی پلاؤ پکانا سے مراد ہے کہ خیالوں میں گم رہنا۔اپنی خواہشات کے مطابق سوچتے رہنا اور سوچ سوچ میں ہی تمام خواہشات کو عملی جامہ پہننانا۔خیالات میں ہی ہر مشکل اور ناممکن کام کو کر گزرنا ۔
ایسے لوگ کو خیالات میں گم رہتے ہیں وہ عام زندگی میں بری طرح ناکام ہوتے ہیں کیونکہ وہ حقیقی زندگی میں خود کو ایڈجسٹ نہیں کر پاتے۔خیالات میں تو سوچ کےگھوڑے دوڑا کر ایسا انسان سب کام خیالوں خیالوں میں کر گزرتا ہے جبکہ حقیقی زندگی میں کسی مقصد یا خواہش کو پورا کرنے کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ایسے لوگوں کو کسی محکمہ کے علاوہ بھی معاشرتی زندگی میں بھی ترجیح نہیں دی جاتی۔اس لئے حقیقت پسند بنیں ۔کامیاب اور سمجھدارا لوگ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ایسے فقرات کا سختی کا انکار کریں کیونکہ ایسے فقرات کا جواب متفق کی صورت میں دینا آپکے پیپر میں ناکام ہونے کا سبب بن سکتا ہے اور اگر آپکے اندر ایسی عادت ہے تو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے اس قسم کی عادات و اطوار کو اپنی ذات سے ختم کریں۔
ایک میل میں کتنے فُٹ ہوتے ہیں؟
- 5280
- 5200
- 5150
- 5100
- A
-
ایک میل میں 63360 انچ ہوتے ہیں۔ایک میل میں 5280 فٹ ہوتے ہیں۔ایک میل میں 1609میٹرز ہوتے ہیں۔ایک میل میں 1.6 کلومیٹر ہوتے ہیں۔
ایف اے ٹی ایف کس کا مخفف ہے؟
- فناشل ایکشن ٹاسک فورس
- فوری ایکشن ٹاسک فورس
- فنانس ایکشن ٹیکن فورس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو 1989 میں قائم کیا گیا۔یہ آرگنائزیشن 39 ممبر ممالک پر مشتمل ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر پیرس، فرانس میں ہے۔اس میں دو سرکاری زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی اور فرنچ شامل ہیں۔اس آرگنائزیشن کا بنیادی مقصد ممبر ممالک میں سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کو مالی معاونت کا خاتمہ کرنا ہے۔