- کراچی
- سکھر
- جامشورو
- لاڑکانہ
- a
-
نیشنل میوزیم کی جگہ پہلے وکٹوریہ میوزیم ہوا کرتا تھا جسے 1865 میں قائم کیا گیا تھا۔
مورخہ 17 اپریل 1950 کو وکٹوریہ میوزیم کو نیشنل میوزیم کراچی میں تبدیل کر دیا گیا۔
یوم دفاع کب منایا جاتا ہے؟
- 6 ستمبر
- 14 اگست
- 23 مارچ
- 25 دسمبر
- a
-
مورخہ 6 ستمبر 1965 کو انڈین فوجی بارڈر کو پھلانگتے ہوئے پنجاب ، پاکستان پر حملہ کرنے کی غرض آئے۔انہیں پاکستان فوج نے ناکوں چنے چبوائے۔
ہر سال 6 ستمبر کو اسی لئے یوم دفاع منایا جاتا ہے تاکہ پوری دنیا کو بتایا جائے کہ پاکستان آرمی اپنے ملک کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔
بچوں کا شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
- احسان دانش
- اسماعیل میرٹھی
- مولوی عبدالحق
- علامہ محمد اقبال
- b
-
اسماعیل میرٹھی میرٹھ انڈیا میں پیدا ہوئے ، اس لئے ان کے نام کے ساتھ میرٹھی کا لفظ بولا جاتا ہے۔
اردو کا عمر خیام کسے کہا جاتا ہے ؟
- امیر خسرو
- ریاض خیر آبادی
- مرزا غالب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ریاض خیر آبادی کی شعرو شاعری زیادہ تر شراب کے موضوع پر ہے۔
حالانکہ خود انہوں نے کبھی شراب کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔
اردو کے پہلے شاعر کون تھے؟
- امیر خسرو
- علامہ اقبال
- میر تقی میر
- وصی شاہ
- a
-
امیر خسرو کا اصل نام ابو الحسن یامین الدین خسرو تھا۔
آپ ایک شاعر بھی تھے اور گلو کار بھی تھے۔
وہ حروف جو خوشی میں بولے جائیں ، کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف جامد
- حروف جار
- حروف انبساط
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
حروف انبساط میں سبحان اللہ، شاباش، آفرین، خوب، بہت اچھا، واہ واہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔
What is sum of first 70 even Numbers?
- 4980
- 4990
- 4900
- 4970
- d
-
n * (n+1)
70*(70+1)
4970
What percent of 120 are 90?
- 33%
- 55%
- 75%
- 100%
- C
-
90/120*100
9000/120
75
80 is what percent of 64?
- 110%
- 115%
- 120%
- 125%
- d
-
80/64*100
8000/64
125%
Which element is third most % in human body?
- Calcium 75%
- Hydrogen 10%
- Carbon 18%
- Oxygen 65%
- b
-
Human Body consist of Top 12 elements which are:
Oxygen 65%
Carbon 18%
Hydrogen 10%
Nitrogen 3%
Calcium 1.4%
Phosphorus 1.1%
Potassium 0.2%
Sulphur 0.2%
Sodium 1.15%
Chlorine 0.15%
Magnesium 0.05%
Iron 0.0006%