- 4
- 6
- 8
- 10
- c
-
پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔
ڈینگی بخار کس وجہ سے ہوتا ہے؟
- بیکٹیریا
- فنگس
- وائرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ڈینگی کو ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے۔
یہ بخار عموما 4 قسم کے مختلف وائرسز کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
کونسی جنگ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوئی؟
- تبوک
- حنین
- بدر
- خندق
- a
-
جنگ تبوک 9 ہجری میں لڑی گئی۔
تیسرا بڑا بحر کونسا ہے؟
- اٹلانٹک
- آرکٹک
- انڈین
- پیسیفک
- c
-
سب سے بڑا پیسیفک اوشن ہے۔
دوسرے نمبر پر اٹلانٹک اوشن ہے۔
تیسرے نمبر پر انڈین اوشن ہے۔
آیت الکرسی کی کل کتنی آیات ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- a
-
آیت الکرسی سورہ البقرہ کی آیت نمبر 255 پر مشتمل ہے۔
فارموسا کس کا پُرانا نام ہے؟
- اوسلو
- تائیوان
- برازیل
- نائیجیریا
- b
-
فارموسا کا مطلب ہے خوبصورت جزیرہ۔
منگلا ڈیم کونسے دریا پر بنایا گیا؟
- جہلم
- چناب
- سندھ
- راوی
- a
-
منگلا ڈیم دریائے جہلم پر، میر پور، آزاد کشمیر میں بنایا گیا۔
منگلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع کیا گیا اور 1965 میں اسکی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا۔
یہ دنیا کا چھٹا بڑا ڈیم ہے۔
پاکستان کی پہلی زرعی یونیورسٹی کہاں قائم کی گئی؟
- حیدر آباد
- فیصل آباد
- لاہور
- ملتان
- b
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو 1906میں قائم کیا گیا۔
ہمنگ کیا ہے؟
- شکرا
- عقاب
- مچھلی
- پرندہ
- d
-
ہمنگ برڈ ایک بہت چھوٹا پرندا ہوتا ہے۔
اس پرندہ کی زیادہ سے زیادہ لمبائی تقریبا 7.5 انچ سے 13 انچ تک ہو سکتی ہے۔
پاکستان نے کس سال کرکٹ ورلڈ کپ جیتا؟
- 1985
- 1990
- 1992
- 1994
- C
-
پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں انگلینڈ کو 22 اسکور سے شکست دی۔
کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں 25 مارچ 1992 کو کھیلا گیا۔