- خرم عباس
- حکیم قریشی
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- c
-
پاکستان کا قومی ترانہ ابو العصر حفیظ جالندھری نے لکھا۔
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار 13 اگست 1954 کو حفیظ جالندھری نے خود پڑھ کر سنایا
پاکستان کے قومی ترانہ میں صر ایک لفظ اردو کا ہے جو کہ ”کا ” ہے۔
باقی تمام الفاظ فارسی زبان سے لئے گئے ہیں۔
قائد اعظم کب پیدا ہوئے؟
- 1876
- 1877
- 1878
- 1879
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
12 ستمبر 1948 کو انھیں مزار قائد، جناح میوزیم، کراچی میں دفنایا گیا۔
ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل پرائز کس فیلڈ میں دیا گیا؟
- باٹنی
- بائیولوجی
- کیمسٹری
- فزکس
- d
-
ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس میں نمایاں خدمات سرانجام دینے کی بنا پر 1979 میں نوبل پرائز سے نوازہ گیا۔
سرسید احمد خان کا انتقال کب ہوا؟
- 1890
- 1898
- 1900
- 1910
- b
-
سرسید احمد خان کا اصل نام سید احمد تقوی تھا۔
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ، انڈیا میں وفات پائی۔
گورکھ ہل اسٹیشن کہاں واقع ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- خیبر پختونخواہ
- a
-
گورکھ ہل اسٹیشن دادو، سندھ میں واقع ہے۔
گورکھ سندھی زبان سے لیا گیا لفظ ہے۔
اس علاقہ کا نام ایک ہندو رہنما گورکھ ناتھ کے نام سے منسوب ہے۔
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
- b
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک کُل 6 بار مردم شماری ہو چکی ہے۔
1951
1961
1972
1981
1998
2017
فیفا ورلڈ کپ 2018 کس ملک میں ہوا؟
- فرانس
- روس
- انگلینڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فیفا ورلڈ کپ 2018 میں فرانس نے کروشیا کو 2 گول سے شکست دی۔
راشد منہاس کس سال شہید ہوئے؟
- 1970
- 1971
- 1972
- 1973
- b
-
راشد منہاس ایک پائلٹ آفیسر تھے۔
راشد منہاس پاکستان ایئر فورس کی واحد شخصیت ہیں جنہیں پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ نشان حیدر دیا گیا۔
راشد منہاس 1951 میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 1971 میں ٹھٹھہ میں وفات پائی۔
جی ٹی روڑ کس نے بنوائی؟
- قطب الدین ایبک
- صلاح الدین ایوبی
- شیرشاہ سوری
- ظہیر الدین بابر
- c
-
جی ٹی روڑ ، گرینڈ ٹرنک روڑ کا مخفف ہے۔
شیر شاہ سور کا اصل نام فرید خان تھا۔
لوگر تھم ٹیبل کے بانی کون ہیں؟
- جون نیپئر
- جون ہوریسن
- جون ڈائی
- جون ڈو گلارس
- a
-
سال 1614میں نیپئر لوگر تھم کے نام سے پہلا لوگر تھم شائع کیا گیا۔