- الجیریا
- ارجنٹینا
- بحرین
- تائیوان
- b
-
پِیسو کرنسی آٹھ ممالک میں استمعال ہوتی ہے جن میں اسپین، میکسیکو، فلپائن، ارجنٹینا، چلی، کولمبیا، ڈومیکن ری پبلکن اور یو رےگو شامل ہیں۔
براعظم ایشیا میں کتنے ممالک شامل ہیں؟
- 44
- 48
- 52
- 56
- b
-
بر اعظم افریقہ میں کل ممالک کی تعداد 54 ہے۔
بر اعظم یورپ میں کل ممالک کی تعداد 44 ہے۔
سڈنی کس ملک کا شہر ہے ؟
- میکسیکو
- کولمبیا
- آسٹریلیا
- آسٹریا
- c
-
سڈنی آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔
آسٹریلیا کا دارالحکومت کنبیرا ہے۔
پاکستان نے سب سے پہلا راکٹ کونسا متعارف کروایا؟
- رہبر
- غزنوی
- ابابیل
- بابر
- a
-
پاکستان نے پہلا راکٹ رہبر-ون 7 جون 1962 کو متعارف کروایا۔
رہبر -1 کو سپارکو نو لانچ کیا۔
سب سے پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا؟
- میجر شبیر شریف
- کیپٹن راجہ محمد سرور
- میجر طفیل شہید
- میجر عزیز بھٹی
- b
-
نشان حیدر پاکستا ن کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
سال 2022 تک نشان حیدر 10 شہدا ء کو دیا جا چکا ہے۔
آگرہ فورٹ کس نے تعمیر کروایا؟
- جہانگیر
- اورنگزیب
- بابر
- اکبر
- d
-
آگرہ فورٹ کو مغل بادشاہ اکبر کیلئے تعمیر کیا گیا۔
اس قلعہ کو 1565 سے 1573 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
آگرہ فورٹ، آگرہ، اتر پردیش ، انڈیا میں واقع ہے۔
جیسنڈا ایرڈن کس ملک کی وزیر اعظم تھیںا؟
- اٹلی
- جرمنی
- نیوزی لینڈ
- فرانس
- c
-
جیسنڈا نیوزی لینڈ کی 40 ویں وزیر اعظم تھیں۔
ان کا تعلق نیوزی لینڈ لیبر پارٹی سے ہے۔
سلطان قبوس کا تعلق کس ملک سے تھا ؟
- اومان
- لبنان
- سوڈان
- قطر
- a
-
قبوس بن سعد السعد اومان کا بادشاہ تھا۔
یہ 1970 سے 2020 تک اومان کے بادشاہ رہے۔
پریشر کا ایس آئی یونٹ کیا ہے؟
- ٹیسلا
- پاسکل
- ہنری
- جول
- b
-
پاور کا یونٹ واٹ ہے۔
ورک کا یونٹ جول ہے۔
سب سے ٹھنڈا سیارہ کونسا ہے؟
- یورینس
- مرکری
- جیوپیٹر
- نیپچون
- d
-
نیپچون میں اتنی زیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے کہ عموما درجہ حرارت نفی 210 سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو جاتا ہے۔
نظام شمسی میں گرم ترین سیارہ وینس ہے۔