- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
آیت الکرسی قرآن مجید کے تیسرے پارے، سورہ البقرہ کی آیت نمبر 255 ہے۔
انسپکٹر کے عہدے کا مخفف کیا ہے؟
- IP
- SHO
- ASI
- SI
- a
آئین کی کس ترمیم کی رو سے خیبر پختونخواہ میں فاٹا کو زم کیا گیا؟
- پچیسویں ترمیم
- بائیس ویں ترمیم
- بیسویں ترمیم
- اٹھارھویں ترمیم
- a
آدم ؑ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
- 25 بار
- 80 بار
- 20 بار
- 30 بار
- a
-
قرآن مجید میں سب سے زیادہ136 بار موسی ؑ کا ذکر آیا ہے
شغل کی جمع کیا ہے؟
- اشغلال
- شغلوں
- اشغال
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
انسانی دل میں کتنے خانے ہوتے ہیں؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- b
-
دل میں جو خانے ہوتے ہیں انہیں چیمبرز یا ونٹریکلز کہا جاتا ہے۔
کتنی بکریوں یا بھیڑوں پر زکوۃ دینا واجب ہو جاتا ہے؟
- 30
- 40
- 50
- 60
- b
-
بھینس یا گائے کی صورت میں ہر تیس گائے پر ایک سال کا بچھڑا/کٹا زکوۃ دی جائے گی۔
اور ہر 40 گائے یا بھینس پر 02 سال کا کٹا / بچھڑا زکوۃ دی جائے گی۔
گائے
لالٹین گرائمر کی رو سے ۔۔۔۔۔ہے۔
- مونث
- مذکر
- جمع
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
گائے کے دودھ میں کتنے فیصد پانی ہوتا ہے؟
- 40 فیصد
- 87 فیصد
- 50 فیصد
- 100 فیصد
- b
-
بھینس کے دودھ میں 83 فیصد پانی ہوتا ہے۔
ایک دن میں انسانی دل کتنی بار دھڑکتا ہے؟
- 500
- 15000
- 10000
- 100،000
- d