- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
میں اگر دباؤ کا شکار بھی ہوں تو میں دوسرے لوگوں پر ظاہر نہیں کرتا۔
یہ فقرہ ہم سابقہ سوال میں بھی زیر بحث لا چکے ہیں۔
اگر کوئی شخص پریشانی / دباؤ کے باوجود دوسرے لوگوں پر اپنے تاثرات ظاہر نہیں ہونے دیتا تو اسکا مطلب ہے کہ آپ ایک سلجھے ہوئے ، سنجیدہ اور ایک پروفیشل انسان ہیں۔
آپ جانتے ہیں کہ آپکو اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے یا آپنے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے حالات کی مطابق کیسے جذبات و احساسات کا اظہار کرنا ہے۔