- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
لوگ میرے بارے میں سمجھتے ہیں کہ میں دباؤ میں بھی ہر معاملہ کو بہتر سرانجام دے سکتا ہوں
ہر انسان کو کوئی نہ کوئی پریشانی ضرور لاحق ہوتی ہے وہ پریشانی کاروباری ہو سکتی ہے، ملازمت سے متعلقہ ہو سکتی ہے یا گھریلو معاملات سے متعلقہ ہو سکتی ہے۔
اگر کوئی شخص تمام پریشانیوں یا دباؤ کے باوجود معاشرے میں ایک نارمل انسان کیطرح زندگی گزار رہا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ ایک پروفیشنل انسان ہے۔
پروفیشنل اسے کہا جاتا ہے جو شخص ہر معاملہ اور حالات کے مطابق خود کو ڈھال لیتا ہے اور اپنے کام اور کارکردگی کو کم نہیں ہونے دیتا۔
ایسے لوگوں کو ہر محکمہ اورمعاشرہ میں سراہا جاتا ہے اور انہیں ہمیشہ ذمہ داری والے اہم کام ہی سونپے جاتے ہیں۔