- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- C
-
لوگ اپنے جذبات میرے ساتھ شیئر / بانٹتے ہیں۔
کوئی بھی انسان صرف اسی کے ساتھ اپنے جذبات و احساسات شیئر کرتا ہے جو قابل اعتماد ہو یا جس پر یقین ہے کہ یہ شخص جذبات کو سمجھتے ہوئے اچھا مشورہ دے گا۔
ظاہر سی بات ہے کسی سے مشورہ لینے کیلئے ہی اپنے جذبات / پلاننگ کسی سے شیئر کی جاتی ہے۔اور جس کے ساتھ شیئر کی جائے وہ کوئی معتبر ہی ہو سکتا ہے۔ یا اسے معتبر سمجھا جا رہا ہے۔
اگر لوگ آپ کے ساتھ اپنے جذبات شیئر کرتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ لوگ آپکو معاشرے میں معتبر سمجھتے ہیں۔