- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
بعض اوقات چھوٹی چھوٹی پریشانیاں بڑی اہمیت اختیار کر لیتی ہیں جن کی حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
یہ حقیقت پر مبنی فقرہ ہے کہ بعض اوقات آپ کے سامنے ایسے معاملات آتے ہیں جو بنیادی طور پر ایسے ہوتے ہیں کہ اُن سے ایسے نتائج کی توقع نہیں کی جاسکتی لیکن وہ حالات کے ساتھ ایسی نوعیت اختیار کر جاتے ہیں جن کو حقیقت میں کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔
ایسے معاملات وقوع پذیر ہو سکتے ہیں لیکن ایسا شازو نادر ہو سکتا ہے ، عموما ایسا نہیں ہونا چاہیئے، اگر عموما ایسا ہوتا ہے تو اس میں آپکی غلطی / لاپرواہی وجہ بن سکتی ہے۔