General Knowledge MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

مرزا غالب نے کہاں وفات پائی؟

  • آگرہ
  • لکھنو
  • دہلی
  • پانی پت
  • C
  • مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ انڈیا میں پیدا ہوئے اور 15 فروری 1869 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔
    مرزا غالب کا حقیقی نام مرزا اسد اللہ بیگ خان تھا۔

View More Details >>
Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے؟

  • فیض احمد فیض
  • ولی دکن
  • احمد فراز
  • ساحر لدھیانوی
  • d
  • ساحر لدھیانوی کا اصل نام ابو الحی تھا۔
    ساحر لدھیانوی کو انڈین سرکار نے 1971 میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا۔

View More Details >>
Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

لاہور کا جغرافیہ اور ہاسٹل میں رہنا ، کس کے مزاحیہ مضامین ہیں؟

  • امجد اسلام امجد
  • ابن انشاء
  • پطرس بخاری
  • چراغ حسن حسرت
  • C
  • پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔
    پطرس بخاری کو ہلال امتیاز سے نوازہ گیا۔
    پطرس بخاری یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کے پہلے نمائندے تھے۔

View More Details >>