Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا نا م کس نے تجویز کیا؟

  • قائد اعظم
  • علامہ اقبال
  • چوہدری رحمت علی
  • سر سید احمد خان
  • c
  • چوہدری رحمت علی نے سب سے پہلے پاکستان کا نام نو آر نیور نام کے میگزین میں کیا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

کے ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟

  • 8611 کلومیٹر
  • 8655 کلومیٹر
  • 8850 کلومیٹر
  • 9000 کلومیٹر
  • a
  • کے ٹو دنیا کی دوسری اور پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔
    کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Police Department Urdu MCQs

جملے کو درست کریں- ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے ؟

  • قدرت نے ہرشخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔
  • رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت
  • صلاحیت رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
View More Details >>
1 5 6 7 8 9 42