Constable (KPK Police) ETEA Testing Service General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

پاکستان کی سب سے زیادہ نہریں کس بیراج سے نکالی گئی ہیں؟

  • گڈو
  • کوٹری
  • سکھر
  • مرالہ
  • C
  • سکھر بیراج کو 1932 میں قائم کیا گیا ۔ اس بیراج کو دریائے سند ھ پر تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

اقوام متحدہ کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟

  • نیو یارک
  • ہیگ
  • واشنگٹن ڈی سی
  • جنیوا
  • a
  • اقوام متحدہ یا یونائیٹڈ نیشن کی بنیا 24 اکتوبر 1945 میں رکھی گئی۔ جس وقت اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی اس وقت اس میں 51 ممالک شامل تھے۔ اس وقت اقوام متحدہ میں 193 ممالک شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

کس آئین کے تحت قومی اسمبلی پانچ سال کے لئے سیلیکٹ ہوتی ہے؟

  • 1956
  • 1962
  • 1973
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • پاکستان کا 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں پاس کیا گیا۔ 1973 کا آئین پالیمنٹ آف پاکستان نے 10 اپریل 1973 کو منظور کیا اور باقاعدہ طور پر 1973 کے آئین کو 14 اگست 1973 سے نافذالعمل کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے صدر عارف علوی نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف کب اٹھایا؟

  • اگست 2018
  • ستمبر 2018
  • اکتوبر 2018
  • نومبر 2018
  • b
  • سابقہ صدر پاکستان عارف علوی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ عارف علوی پاکستان کے تیرہویں صدر تھے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

پاکستان کا سب سے چھوٹا ڈیم کون سا ہے؟

  • تربیلا ڈیم
  • منگلا ڈیم
  • ورسک ڈیم
  • گومل ڈیم
  • C
  • یہ ڈیم پشاور میں واقع ہے۔ اس ڈیم کی اونچائی 76 میٹر ہے۔ اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اس ڈیم کی تعمیر مکمل ہوئی اور اسے آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

دریا گومل کس دریا میں گرتا ہے؟

  • دریائے جہلم
  • دریا ئے سندھ
  • دریائے چناب
  • دریائے راوی
  • b
  • دریائے گومل افغانستان اور پاکستان میں واقع ہے۔ یہ 400 کلو میٹر لمبا دریا ہے

View More Details >>
1 7 8 9 10 11 42