- ماموں
- خاوند
- بیٹے
- چچا
- c
2019
All Solved Past Papers 2019 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2019 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
جوش ملیح آبادی کا اصل نام بتائیں ۔
- بشیر حسن خان
- شبیر حسن خان
- رشید حسن خان
- حفیظ حسن خان
- b
رسول ﷺ کی رضاعی بہن کا نام ۔۔۔۔۔تھا ۔
- سمیہ
- سوبیہ
- شیما
- ام ایمن
- c
شعیب ؑ کی قوم پر عذاب نازل ہونے کی وجہ کیا تھی؟
- کبوتر بازی
- کاروبار میں بد دیانتی
- قتل و غارت
- رشوت
- B
۔۔۔۔ کی بیماری وہ بیماری ہے جس میں ڈائیلاسز کیا جاتا ہے؟
- گردوں
- دل
- کینسر
- معدہ
- a
-
گردوں کی بیماری سنگین ہو کر ہیپاٹائیٹس سی کی شکل اختیار کر جاتی ہے ، جس وجہ سےآخری سٹیج پر ڈائیلاسز کی ضرورت پیش آتی ہے۔
مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں؟
- صدا
- حالت
- ملاقات
- انکار
- d
-
صدا، حالت اور ملاقات مونث الفاظ ہیں ۔
ہاکی کی ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
- 11
- 12
- 13
- 14
- a
غزوہ احزاب کے موقع پر کس صحابی کے کہنے پر خندق کھودی گئی ؟
- عمر رضی اللہ عنہ
- سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ عنہ
- عثمان رضی اللہ عنہ
- b
-
غزوہ احزاب یا غزوہ خندق شوال 5 ہجری کو لڑا گیا ۔یہ جنگ 27 دن تک جاری رہی۔
How many Faraz in Ghusal?
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
How many Faraz in Woozu ?(04)
In a 100 meter race, A covers the distance in 36 seconds and B in 45 seconds. In this race A beats B by:
- 8 m
- 10 m
- 20 m
- 28 m
- c
-
In 100100 metres race, A covers the distance in 3636 seconds and B in 4545 seconds. Clearly, A beats B by (45−36)=9(45−36)=9 seconds.Speed of B =10045=10045 m/sDistance covered by B in 99 seconds =10045×9=10045×9 =20=20 metres.