Federal Investigation Agency (FIA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟

  • کرک
  • سوئی
  • جھنگ
  • حیدر آباد
  • b
  • بلوچستان میں ایک قصبہ ہے جس کا نام سوئی ہے جہا ں پاکستان کے قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر موجود ہیں۔
    قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیا گیا۔ اور 1955 میں قدرتی گیس کی باقاعدہ کمرشل سپلائی شروع کی گئی۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے ؟

  • 1998،28 مئی
  • 1997، 27 مئی
  • 1996، 26 مئی
  • 1995، 25 مئی
  • a
  • پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ شام 3 بجکر 15 منٹ پر بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
    پہلا ایٹم بم جو ٹیسٹ کیا گیا اس کا نام چاغی -1 ہے۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا ؟

  • علامہ محمد اقبال
  • قائد اعظم
  • چوہدری رحمت علی
  • سردار عبدالرب نشتر
  • a
  • نظریہ پاکستان سب سے پہلے سرسید احمد خان نے 1867 میں پیش کیا تھا۔
    جبکہ 1930 میں خطبہ الہ آباد میں علامہ محمد اقبال نے نظریہ پاکستان پیش کیا۔

View More Details >>