Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟

  • مسجد قباء
  • مسجد نبوی
  • مسجد نمرہ
  • مسجد ضرار
  • a
  • مدینہ کے قریب ایک قصبہ تھا جس کا نام قبا تھا۔جہاں مسجد تعمیر کی گئی قصبہ کی مناسبت سے مسجد کو مسجد قباء کہا گیا۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

جہری نماز سے کیا مراد ہے ؟

  • وہ نماز جو خشوع و خضوع سے پڑھی جائے۔
  • وہ نماز جس میں امام قرات نہیں کرے۔
  • وہ نماز جو خشوع و خضوع سے نہ پڑھی جائے۔
  • وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرات کرتا ہے۔
  • d
  • ایسی نماز جس میں امام بلند آواز قرات کرے اسے جہری نماز کہا جاتا ہے، جس میں فجر، مغرب اور عشاء کی نماز شامل ہے۔
    ایسی نماز جس میں امام قرات نہ کرے خاموش رہے اسے نماز خفی کہا جاتا ہے جس میں ظہر اور عصر کی نماز شامل ہے۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ذکر آیا ہے ؟

  • جہاد کا
  • روزہ کا
  • حج کا
  • زکوۃ کا
  • d
  • ذکوۃ 2 ہجری کو فرض ہوئی۔
    ذکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 82 بار آیا ہے۔
    نماز کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 700 بار آیا ہے۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

اسلام کے سب سے پہلے مؤذن کو ن تھے ؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • سب سے پہلی آزادانہ اذان عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورہ پر دی گئی۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟

  • 10 سال
  • 13 سال
  • 15 سال
  • 23 سال
  • a
  • قرآن مجید تقریبا 23 سال میں نازل ہوا۔
    جو قرآن مجید کی آیات مدینہ میں نازل ہوئیں انہیں مدنی سورہ کہا جاتا ہے اور جو سورہ مکہ میں نازل ہوئیں انہیں مکی سورہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs Naib Qasid

قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کون سی ہے؟

  • سورہ کوثر
  • سورہ العصر
  • سورہ العلق
  • سورہ جن
  • a
  • سورہ کوثر مکہ میں نازل ہوئی۔
    سورہ کوثر میں آیات کی تعداد 3 ہے۔
    سورہ کوثر قرآن مجید کی 108 ویں سورہ ہے۔
    جبکہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ، سورہ البقرہ ہے۔

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 58