- 10
- 12
- 14
- 16
- a
2020
All Solved Past Papers 2020 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2020 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
4/5% of 90 = ?
- 72
- 74
- 76
- 78
- a
-
4/5 * 90
4*18
72
What will be the next number in series : 14,28,20,40,32,64,……
- 52
- 54
- 56
- 58
- c
-
14+14=28
28-8=20
20+20=40
40-8=32
32+32=64
64-8=56
Who was the ruler of Kashmir at the time of Partition in 1947?
- Raja Lal Singh
- Raja Ghulab Singh
- Raja Balwant Singh
- Raja Hari Singh
- d
What is installed capacity of Terbela Dam?
- 4788 MW
- 4888 MW
- 4688 MW
- 4588 MW
- b
-
Terbela Dam was constructed in Swabi, KPK
The construction of Terbela Dam was started in 1968 and completed in 1976.
Pakistan is located in which Continent?
- South Asia
- Europe
- Australia
- None of these
- a
-
There are total 08 countries in South Asia.
آل پارٹیز حریت کانفرنس پارٹی کا قیام کب عمل میں آیا ؟
- 1980
- 1985
- 1993
- 1999
- c
-
یہ ایک مذہبی آرگنائزیشن تھی۔
جس کی بنیا میر وائز عمر فاروق نے 9 مار چ 1993 میں رکھی۔
چالیس ہجری کو کس صحابی کی شہادت ہوئی؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
علی رضی اللہ عنہ نے 21 رمضان ، 40 ہجری کو وفات پائی۔
آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی لمبائی کیا ہے ؟
- 861 کلومیٹر
- 740 کلومیٹر
- 600 کلومیٹر
- 500 کلومیٹر
- a
-
لائن آف کنٹرول کو ایل او سی بھی کہا جاتا ہے۔
لائن آف کنٹرول انڈیا اور آزاد جموں کشمیر کے درمیان بارڈر ہے۔
کس غزوہ میں مسلمانوں کی نصرت کے لئے فرشتوں کو اتارا گیا ؟
- غزوہ خندق
- غزوہ احد
- غزوہ تبوک
- غزوہ بدر
- d
-
غزوہ بدر 17 رمضان ، 2 ہجری کو لڑا گیا۔
غزوہ بدر میں 313 صحابہ کرام نے حصہ لیا۔