- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- خیبر پختونخواہ
- a
-
گورکھ ہل اسٹیشن دادو، سندھ میں واقع ہے۔
گورکھ سندھی زبان سے لیا گیا لفظ ہے۔
اس علاقہ کا نام ایک ہندو رہنما گورکھ ناتھ کے نام سے منسوب ہے۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
- b
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک کُل 6 بار مردم شماری ہو چکی ہے۔
1951
1961
1972
1981
1998
2017
فیفا ورلڈ کپ 2018 کس ملک میں ہوا؟
- فرانس
- روس
- انگلینڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فیفا ورلڈ کپ 2018 میں فرانس نے کروشیا کو 2 گول سے شکست دی۔
راشد منہاس کس سال شہید ہوئے؟
- 1970
- 1971
- 1972
- 1973
- b
-
راشد منہاس ایک پائلٹ آفیسر تھے۔
راشد منہاس پاکستان ایئر فورس کی واحد شخصیت ہیں جنہیں پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ نشان حیدر دیا گیا۔
راشد منہاس 1951 میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 1971 میں ٹھٹھہ میں وفات پائی۔
جی ٹی روڑ کس نے بنوائی؟
- قطب الدین ایبک
- صلاح الدین ایوبی
- شیرشاہ سوری
- ظہیر الدین بابر
- c
-
جی ٹی روڑ ، گرینڈ ٹرنک روڑ کا مخفف ہے۔
شیر شاہ سور کا اصل نام فرید خان تھا۔
لوگر تھم ٹیبل کے بانی کون ہیں؟
- جون نیپئر
- جون ہوریسن
- جون ڈائی
- جون ڈو گلارس
- a
-
سال 1614میں نیپئر لوگر تھم کے نام سے پہلا لوگر تھم شائع کیا گیا۔
پِیسو کس ملک کی کرنسی ہے؟
- الجیریا
- ارجنٹینا
- بحرین
- تائیوان
- b
-
پِیسو کرنسی آٹھ ممالک میں استمعال ہوتی ہے جن میں اسپین، میکسیکو، فلپائن، ارجنٹینا، چلی، کولمبیا، ڈومیکن ری پبلکن اور یو رےگو شامل ہیں۔
براعظم ایشیا میں کتنے ممالک شامل ہیں؟
- 44
- 48
- 52
- 56
- b
-
بر اعظم افریقہ میں کل ممالک کی تعداد 54 ہے۔
بر اعظم یورپ میں کل ممالک کی تعداد 44 ہے۔
سڈنی کس ملک کا شہر ہے ؟
- میکسیکو
- کولمبیا
- آسٹریلیا
- آسٹریا
- c
-
سڈنی آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔
آسٹریلیا کا دارالحکومت کنبیرا ہے۔
پاکستان نے سب سے پہلا راکٹ کونسا متعارف کروایا؟
- رہبر
- غزنوی
- ابابیل
- بابر
- a
-
پاکستان نے پہلا راکٹ رہبر-ون 7 جون 1962 کو متعارف کروایا۔
رہبر -1 کو سپارکو نو لانچ کیا۔