- Useful
- Dangerous
- Helpful
- None of these
- b
-
Beneficial فائدہ مند
Dangerous خطرناک
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
What is synonym of “Calm”?
- Cool
- Noisy
- Silly
- None of these
- a
-
Calm پرسکون
Cool ٹھنڈا
Are…….serious about this?
- you
- she
- i
- All of the above
- a
-
کیا آپ اس بارے میں سنجیدہ ہیں؟
…….our class saw the sun set over the still water, we all sighed in amazement.
- if
- Where
- When
- Although
- b
-
جہاں ہماری کلاس نے سورج کو پانی کے نیچے غروب ہوتے دیکھا ، ہم سب حیرت زدہ ہو کر رہ گئے۔
Did you want vanilla, Chocolate…..both kinds of ice creams?
- or
- so
- nor
- None of these
- a
-
Past Indefinite Tense
کیا آپ کو ونیلا ، چاکلیٹ یا دونوں طرح کی آئس کریم چاہئے؟
I ……at all today.
- don’t eat
- haven’t eaten
- haven’t been eating
- None of these
- b
-
Present Perfect Tense.
آج میں نے کچھ نہیں کھایا۔
سچل سرمست کا مقبرہ کہاں واقع ہے؟
- سکھر
- خیر پور
- دادو
- لاہور
- b
-
سچل سرمست کا حقیقی نام عبدالوھاب فاروقی تھا۔
آپ کا مقبرہ درازہ، خیر پور میں ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- فیصل آباد
- ملتان
- a
-
رقبہ اور آبادی دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل کونسا ہے؟
- کیلا
- سیب
- آم
- امرود
- c
-
پاکستا ن کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
پاکستان میں اب تک کتنے آئین نافذالعمل رہے ہیں؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
1956
1962
1973