- since
- for
- from
- the
- a
-
Present Perfect Continuous Tense
Specific Time period is mentioned in sentence.
ہم گذشتہ جمعہ سے ہی پرواز کے منتظر ہیں۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
This book is …..by Shakespeare.
- wrotten
- written
- writing
- write
- b
-
یہ کتاب شیکسپیئر نے لکھی ہے۔
Noor and Fatima are……sisters.
- large
- elder
- smaller
- both
- d
-
Noor and Fatima are both sisters.
نور اور فاطمہ دونوں بہنیں ہیں۔
We used to ….to Murree in summer.
- go
- going
- gone
- went
- a
-
Past Indefinite Tense
ہم گرمیوں میں مری جاتے تھے۔
He is a good …of football.
- Playing
- Player
- Play
- None of these
- b
-
وہ فٹ بال کا بہترین کھلاڑی ہے۔
لفظ باپ کا مترادف کیا ہے ؟
- تایا
- بوڑھا
- والد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
درست جملے کی نشاندہی کریں ؟
- میری قلم دے دو۔
- میرا قلم دے دو۔
- میرے قلم دے دو۔
- میری قلم دے دیں۔
- b
درست جملے کی نشاندہی کریں ؟
- مرگی کا مرض خطرناک ہے۔
- مرگی کا مرض خطرناک ہیں۔
- مرگی کی مرض خطرناک ہے۔
- مرگی کے مرض خطرناک ہے۔
- a
اردو کے پہلے نوبل انعام یافتہ کون ہیں ؟
- الطاف حسین حالی
- رابندر ناتھ ٹیگور
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
معنی کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
اسم معرفہ
اسم نکرہ