Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح گورنر جنرل آف پاکستان کب بنے؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • a
  • قائد اعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔
    آپ 15 اگست 1947 سے 11 ستمبر 1948 تک گورنر جنرل آف پاکستان رہے۔
    پاکستان میں ٹوٹل 4 افراد گورنر جنرل رہ چکے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

کراچی کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ کب کیا گیا؟

  • جون 19، 1947
  • جون 20، 1947
  • جون 25، 1948
  • جون 27 ، 1950
  • a
  • کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت ہے۔
    کراچی 1947 سے 1959 تک پاکستان کا دارالحکومت رہا۔
    1959 میں ایوب خان نے ایک نیا شہر تعمیر کر کے اسے دارالحکومت بنانے کا فیصلہ کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر کب بنے؟

  • 1930
  • 1931
  • 1933
  • 1934
  • d
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 1906 میں عمل میں آیا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں 1913 میں شمولیت اختیار کی ۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟

  • دسمبر 25 ، 1886
  • دسمبر 25 ، 1836
  • دسمبر 25 ، 1876
  • دسمبر 25 ، 1966
  • c
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
    قائد اعظم محمد علی جناح نے 11ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

وہ کونسی مسجد ہے جسے نبی ﷺ نے گرا دینے کا حکم دیا ؟

  • مسجد ضرار
  • مسجد نبوی
  • مسجد قبا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قرآن مجید میں سورہ توبہ آیت نمبر 107 میں مسجد ضرار کے بارے میں تفصیل موجود ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

مصارف زکوۃ کی تعدادکتنی ہے ؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • b
  • زکوۃ کے مصارف میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، تالیف القلب، رقاب ، غارمین، فی سبیل اللہ، ابن السبیل شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

کس خلیفہ نے منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کیا؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • منکرین زکوۃ کے خلاف ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے 6 ہجری میں جنگ لڑی۔

View More Details >>