Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ابو البشر کس نبی کا لقب ہے ؟

  • نوح علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • b
  • نوح ؑ کا لقب ابو البشر ثانی ہے۔
    عیسی ؑ کا لقب روح اللہ ہے۔
    ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

وحی متلو کسے کہا جاتا ہے؟

  • حدیث مبارکہ کو
  • قرآن مجید کو
  • دونوں کو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بنیادی طور پر وحی کی دو اقسام ہیں۔
    وحی متلو
    وحی غیر متلو

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب غنی ، جامع القرآن، ذوالنورین بھی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے کس جھوٹے شخص کے خلاف جنگ کی جس نے نے نبی ہونے کا دعوی کیا تھا ؟

  • مسلمہ بن حجاب
  • مسلمہ بن کذاب
  • کذاب بن مسلمہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مسلمہ بن کذاب کافر / ملعون ہے جس نے نبی ﷺ کی وفات کے بعد نبی ہونے کا دعوہ کیا تھا جس کے خلاف ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے جنگ لڑی اور اسے قتل کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

جو ادارہ ویورز کو انٹرنیٹ کی خدمات مہیا کرتا ہے اسے ۔۔۔۔کہتے ہیں۔

  • ائی ایس پی
  • ڈی ایس پی
  • سی ایس ایس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آئی ایس پی انٹرنیٹ سروس پرووائڈر کا مخفف ہے۔
    آئی ایس پی براؤزر، ای میل ایڈریس اور پرسنل ویب سائیٹس وغیرہ بھی فراہم کرتے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

ویب سائیٹ بنانے کیلئے ہم کونسا سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں؟

  • ایم ایس ورڈ
  • ایم ایس ایکسل
  • ایم ایس فرنٹ پیج
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ایم ایس فرنٹ پیج ایچ ٹی ایم ایل بنانے / اس میں تبدیلی کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔

View More Details >>