Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

حجتہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟

  • شاہ ولی اللہ
  • مجدد الف ثانی
  • علی ہجویری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر نگر انڈیا میں پیدا ہوئے اور 20 اگست 1762 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

پنجاب میں اردو، کتاب کس کی تصنیف ہے؟

  • حافظ محمود خان
  • احسان دانش
  • فراز احمد فراز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حافظ محمود خان شیرانی ایک انڈین ریسرچر اور شاعر تھے۔
    آپ اردو کے مشہور شاعر اختر شیرانی کے والد ہیں۔

View More Details >>