- شاہ جہاں
- ہمایوں
- اکبر
- ان میں سے کوئی نہیں
-
شالا مار باغ شاہ جہاں نے 1642 میں تعمیر کروایا۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
بدھ مت مذہب میں عبادت گاہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
- بدھ مندر
- کلیسا
- مندر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مکہ کب فتح ہوا؟
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- a
-
مکہ 20 رمضان المبارک 8 ہجری کو فتح ہوا۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق مکہ 629 عیسوی میں فتح ہوا۔
اتفاق کا الٹ کیا ہے؟
- نا اتفاقی
- خوش اخلاقی
- بد اخلاقی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اسلامی پانچواں مہینہ کونسا ہے؟
- محرم
- جمادی الاول
- صفر
- ربیع الاول
- b
-
محرم
صفر
ربیع الاول
ربیع الثانی
جمادی الاول
جمادی الثانی
رجب
شعبان
رمضان
شوال
ذولقعد
ذوالحج
پاکستان کا پہلا وزیر اعظم کون تھا؟
- لیاقت علی خان
- محمد علی جناح
- محمد علی جوہر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس عبدالرشید تھے۔
پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔
موسی علیہ السلام کے والد کا کیا نام تھا؟
- عمران
- آذر
- عبداللہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
گیتا کتاب کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
- 28 جلدیں
- 25 جلدیں
- 23 جلدیں
- 20 جلدیں
- a
-
گیتا کتاب کو پہلی بار کرشنا دیوی پیانا المعروف ویاسا نے لکھا۔
What is antonym of “Search”?
- Lost
- Location
- Area
- None of these
- a
-
Search تلاش کریں۔
Lost کھو دیا
What is synonym of “Litter”?
- Clean
- Junk
- Neat
- None of these
- b
-
Litter گندگی