Emergency Medical Technician (EMT) General Knowledge MCQs Rescue 1122

In Pakistan’s Flag, the green portion, white crescent and star represents:

  • Muslim Population
  • Both Muslims and Non-Muslims Population
  • Non-Muslim Population
  • None of these
  • b
  • Green Colour in Flag represents Muslim Majority.
    White Colour in Flag represents Non-Muslim Minority.
    Crescent in Flag represents Progress
    Star in Flag represents Knowledge.

View More Details >>
Naib Qasid OTS Past Papers Punjab Assembly

نائب قاصد آفس میں کب تک رہے گا؟

  • آفس ٹائم ختم ہونے تک
  • شام 2 بجے
  • صبح آتے ہی
  • شام مغرب کے بعد
  • a
  • نوٹ کر لیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم گورنمنٹ کا 24 گھنٹے کا پابند ہوتا ہے۔
    گورنمنٹ / محکمہ کبھی بھی اور کسی بھی وقت ڈیوٹی پر بلا سکتا ہے۔

View More Details >>
Naib Qasid OTS Past Papers Punjab Assembly

آفس آنے کے بعد نائب قاصد کا پہلاکام کیا ہوتا ہے؟

  • صفائی کرنا
  • آفس کے سامان کو ترتیب دینا
  • چائے بنانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • صفائی کرنا نائب قاصد کا کام نہیں ہے۔
    صفائی کرنا سویپر کا کام ہے۔
    نائب قاصد ڈسٹنگ ضرور کر ے گا۔

View More Details >>
Naib Qasid OTS Past Papers Punjab Assembly

نائب قاصد کو اپنی ڈیوٹی کا کام کہاں سے معلوم ہوتا ہے؟

  • ایدمن آفس
  • گیٹ کیپر
  • بلڈنگ انچارج
  • سیکشن آفیسر
  • a
  • جب نائب قاصد / کسی بھی آسامی کی ملازمت ملتی ہے تو ایک آرڈر متعلقہ شخص کو دیا جاتا ہے جس میں اسکی تمام ڈیوٹیز ددر ج ہوتی ہیں۔
    اور اس کے بعد کسی بھی سیکشن میں ٹرانسفر ہو جائے تو متعلقہ سیکشن کا ایڈمن ڈیوٹیز کے بارے میں بتاتا ہے۔

View More Details >>