Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I prefer face to face discussion rather than outing my views down in writing.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • میں اپنے خیالات کو تحریری شکل میں لکھ کے پیش کرنے کی بجائے آمنے سامنے بحث کو ترجیح دیتا ہوں۔
    محکمہ جات میں کچھ اس طرح سے ہوتا ہے کہ پہلے آپکو تحریری طور پر لکھ کر دینا پڑتا ہے اس کے بعد آپکو اپنی تحریر / درخواست یا جو کچھ بھی لکھ کے دیا ہوتا ہے اسے تفصیل سے سمجھانے یا بتانے کیلئے آمنے سامنے بات چیت کرنے کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔
    اس کو تحریری طور پر اور آمنے سامنے بات کرنا، دونوں طریقوں سے معاملات کو سنبھالنا آتا ہو۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟

  • دریائے ایمازون
  • دریائے نیل
  • دریائے سندھ
  • دریائے کانگو
  • b
  • دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
    پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے۔ جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کون سا ہے؟

  • انڈونیشیا
  • قازقستان
  • ایران
  • افغانستان
  • b
  • قازقستان کا رقبہ 2.752 ملین کلو میٹر سکوئر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹاملک مالدیو ہے جس کا رقبہ 300 کلو میٹر سکوئر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

پودے رات کے وقت کون سی گیس خارج کرتے ہیں؟

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • کاربن مونو آکسائیڈ
  • ہائیڈروجن
  • آکسیجن
  • a
  • پودے دن کے وقت آکسیجن خارج کرتے ہیں جبکہ رات کے وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

View More Details >>