- 65 میٹر
- 70 میٹر
- 75 میٹر
- 80 میٹر
- b
-
23 مارچ 1960 کو مینار پاکستان کی تعمیرات کا کام شروع ہوا اور 21 اکتوبر 1968 کو مکمل ہونے پر اسے عوام کے لئے کھول دیا گیا۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- لائل پور
- منٹگمری
- کمبیلا پور
- کلاچی
- a
-
1888 میں گورنر آف پنجاب جیمز براڈ ووڈ لائل تھا۔ اس نے برٹش انڈیا میں نئے شہر بنانے کیلئے کافی کام کیا۔برطانوی گورنمنٹ نے اس کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزاز کے طور پر شہر کا نام لائل پور رکھ دیا۔
1977 میں لائل پور نام تبدیل کر کے فیصل آباد رکھ دیا گیا۔
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- خیبرپختونخواہ
- d
-
صوبہ پنجاب کا کل رقبہ 205،344 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کل رقبہ 101،741 مربع کلو میٹر ہے۔
صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلو میٹر ہے۔
پاکستان کاقومی شاعر کون ہے؟
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- مولانا حالی
- c
-
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھا ئی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کا قومی پہاڑ کے ٹو ہے۔
پاکستان کا قومی مشروب کیا ہے؟
- مالٹے کا رس
- گنے کا رس
- سیب کا رس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی دریا ، دریائے سندھ ہے۔
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
I prefer to work as a part of team.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں ٹیم کا حصہ بن کر کام کرنے کو ترجیح دوں گا۔
یہ ایک اچھی بات ہے۔
ٹیم ورک میں انفرادی طور پر کام کرنے کی نسبت زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی جا سکتی ہے۔
کچھ لوگ اکیلا کام کرنا پسند کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ میں یہ خوبی ہونی چاہیئے کہ آپ ٹیم ورک میں بھی کام کرنے میں بے چینی یا برا محسوس نہ کریں۔
اور اگر آپ ٹیم ورک میں کام کر سکتے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ آپ میں یہ خوبی بھی ہونی چاہیئے کہ اگر آپکو ایک کام اکیلے کو کرنا پڑے تو آپ اکیلے بھی کر سکیں۔
اس قسم کے فقرات کا سختی سے جواب مت دیں، کیونکہ موقع کی مناسبت سے آپکو اکیلے یا ٹیم ورک دونوں صورتوں میں کام کرنا پڑ سکتا ہے۔
People would describe me as reliable.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- C
-
لوگ مجھے قابل اعتماد سمجھتے ہیں۔
اگر لوگ آپ پر اعتماد کرتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ لوگ آپکو ایک ایماندار انسان سمجھتے ہیں اور آپ میں ایسی صلاحیت موجود ہے کہ آپ کسی بھی معاشرہ میں اپنے کردار کی وجہ سے خود کو آسانی سے ایڈجسٹ کر سکیں گے۔
ایسے لوگ کسی بھی محکمہ میں باآسانی اپنے کردار / خوبی کی وجہ سے آسانی سے لوگوں کا دل جیت لیتے ہیں۔
اور بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ محکمہ چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو لیکن ایسے لوگوں کی خدمات لینی پڑتی ہیں جو اپنے کردار کیوجہ سے بہت سے معاملات بات چیت سے اور اپنے حوالے سے حل کر سکیں۔
Living up to other people’s expectations is important to me.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
دوسرے لوگوں کی توقعات پر پورا اترنا میرے لئے اہم ہے۔
دوسروں کے جذبات کی قدر کرنی چاہیے اور دوسروں کی رائے کا احترام کرنا چاہیئے۔
مندرجہ بالا فقرہ میں بہت سا ابہام ہے ، اگر آپ اسے معاشرتی طور پرلیں تو ایک اچھی بات ہے متفق ہونا چاہیئے لیکن آپ ایک محکمہ کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو آپ تمام لوگوں کی توقعات پر پورا نہیں اگر سکتے۔
اگر آپ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ہیں تو آپ کسی کی توقع پر پورا ترنے کیلئے ملزم / مجرم کو ہرگز نہیں چھوڑ سکتے۔
اگر اپ ریسکیو 1122 میں ہیں تو کوئی شخص ڈوب رہا ہے اور لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے آپ پانی میں اندھا دھند چھلانگ نہیں لگا سکتے بلکہ آپکو باقاعدہ طور پر پہلے اپنے آپکو محفوظ بنا کر ڈوبنے والے کی جان بچانی ہے۔
ہم اس فقرہ کا جواب ملازمت / محکمہ کے نقطہ نظر سے غیر متفق ہی دیں گے۔
It is OK to cheat if you never get found out.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
اگر آپکو کبھی پتا نہیں چلا تو دھوکہ دینا ٹھیک ہے۔
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی غلط کام کرتے ہیں لیکن آپکو اُس کے بارے میں بالکل علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک غلط کام ہے۔تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں ہو گا کہ ایک غلط کام کا اگر آپکو نہیں پتا تو وہ درست ہو گیا ہے۔
غلط کام ہمیشہ غلط ہوتا ہے چاہے اسے سرانجام دیتے ہوئے آپ بے خبر ہوں یا جس شخص کو دھوکا دیاجارہا ہے ، وہ بے خبر ہے۔
دونوں صورتوں میں غلط کام غلط ہے۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ایک غلط کام یا برائی ساری دنیا کرنا شروع کر دے تو وہ اچھائی نہیں بن جائے گی۔وہ برائی ہی رہے گی۔
People would see me as someone who has a strong sense of right and wrong.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
لوگ مجھے ایسے شخص کے طور پر جانیں گے جو صحیح اور غلط میں فرق کر سکتا ہے۔
اس فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپکا مشاہدہ کرنے کی طاقت / خصوصیت دوسرے لوگوں سے زیادہ ہے۔ یا آپ ہر چیز کو ایک منفرد انداز سے دیکھتے ہیں کہ آپ کیلئے اس چیز یا کام کیلئے رائے قائم کرنا آسان ہو جاتا ہے۔
ایسے لوگ جن کے بارے میں دوسروں کی مندرجہ بالا رائے ہو تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپکا رکھ رکھاؤ معاشرہ میں دوسرے لوگوں سے بہتر ہے اور لوگ آپکی عزت آپکی خوبی کی وجہ سے کرتے ہیں۔
ایسے لوگ کسی بھی محکمہ یا ادارہ کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ کیونکہ بہت سے فیصلہ جات موقع پر لینے پڑے ہیں تو ایسے حالات میں ایسے لوگ اچھا فیصلہ کر سکتے ہیں۔
ریسکیو 1122، پولیس ڈیپارٹمنٹ اور بہت سے دوسرے محکمہ جات ہیں جہاں پر فوری مشاہدہ کے بارے فیصلہ لینا ضروری ہو جاتا ہے۔