Constable (Traffic Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان میں امریکا کا سفارت خانہ کب قائم کیا گیا؟

  • 1947
  • 1965
  • 1973
  • 2000
  • a
  • امریکا نے اپنا سفارت خانہ پاکستان میں15 اگست 1947 میں قائم کیا۔
    جن ممالک نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا ، امریکا کا شمار بھی اُن ممالک میں ہوتا ہے۔
    پاکستا ن میں اس وقت 2022 میں 59 ممالک کے سفارتخانہ موجو د ہیں۔

View More Details >>
Constable (Traffic Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

سندھ کی ثقافتی راج دھانی کسے کہا جاتا ہے؟

  • حیدر آباد
  • مورو
  • مٹیاری
  • عمر کوٹ
  • c
  • مٹیاری کوثقافتی لحاظ سے سندھ میں نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
    شاہ عبداللطیف بھی مٹیاری میں پیدا ہوئے ۔اس لحاظ سے بھی یہ شہر پوری دنیا میں مشہور ہے۔

View More Details >>
Constable (Traffic Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

امتیاز علی تاج نے 1932 میں کونسا مشہور ڈرامہ لکھا؟

  • انار کلی
  • چاچا چھکن
  • آرام و سکون
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امتیاز علی تاج پاکستان کے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔
    انار کلی ڈرامہ آپ نے 22 سال کی عمر میں لکھا لیکن یہ ڈرامہ پہلی بار 1932 میں شائع ہوا۔
    امتیاز علی تاج کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی دیا گیا۔

View More Details >>