- تین
- چار
- پانچ
- چھ
- c
-
دنیا میں کل پانچ بڑے سمندر (اوشن ) ہیں جن میں آرکٹک اوشن، پیسیفک اوشن، اٹلانٹک اوشن، انڈین اوشن اور ساؤتھرن اوشن شامل
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
کشمیر کے مسئلہ کے سبب پاکستان اور بھارت کے مابین کتنی جنگیں لڑی گئیں ؟
- 2
- 3
- 4
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
1947
1965
1999
دُنیا کی سب سے لمبی سرحد امریکہ اور ۔۔۔۔۔کے درمیان ہے۔
- جاپان
- برازیل
- میکسیکو
- کینیڈا
- d
-
کینڈا اور امریکا کے درمیان جو بارڈر ہے اُسکی لمبائی 8890 کلومیٹر ہے۔
درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں ؟
- آنکھوں کا چاند ہونا
- آنکھوں کا سورج ہونا
- آنکھوں کا تارا ہونا
- آنکھوں کا ستارہ ہونا
- c
-
بہت زیادہ عزیز ہونا، محبوب ہونا۔
عائشہ نے پھل خریدے۔عائشہ اسم کی کونسی قسم ہے؟
- اسم ضمیر
- اسم نکرہ
- اسم معرفہ
- اسم مفعول
- c
-
کسی بھی شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہا جاتا ہے۔
پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملہ میں علامت مفعول کی نشاندہی کریں ۔
- نہ
- دو
- زیادہ
- کو
- a
Maria is the ……student in the class. Choose the correct adjective.
- Brighter
- Brightest
- Bright
- None of these
- b
-
Adjective words describe the qualities.
ماریہ کلاس کی ذہین ترین طالبہ ہے۔
3l + 100 ml= ?
- 31ml
- 301ml
- 310ml
- 3100ml
- d
-
1 Litre =1000ml
3 Litre=1000*3=3000ml
3000+100=3100ml
One Hour is equal to ……seconds.
- 60
- 360
- 2400
- 3600
- d
-
One Hour=60 Minutes
One Minute=60 Seconds
One Hour=60*60=3600
¼ is called:
- One Half
- One Third
- One Quarter
- None of these
- c
-
One Half 1/2
One Third 1/3
One Quarter 1/4