Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیت کیا تھی؟

  • اُم عبداللہ
  • بتول
  • طاہرہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا آخری نبی محمد ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ہیں۔آپ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی تھیں۔
    ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ تھا

View More Details >>
Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ کس ملک میں ہے؟

  • پاکستان
  • چین
  • نیپال
  • بھوٹان
  • c
  • دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ کا نام ماؤنٹ ایورسٹ ہے جو کہ نیپال میں واقع ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8849 میٹر ز ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

نبی ﷺ کے بعد کوئی رسول یا نبی آنے والے نہیں ہیں۔اس عقیدہ کو کیا کہتے ہیں؟

  • عقیدہ آخرت
  • عقیدہ آخرت
  • عقیدہ ختم نبوت
  • عقیدہ ختم نبوت
  • c
  • قرآن مجید میں بہت سی آیات میں ختم نبوت کا ذکر ملتا ہے ۔جیسا کہ سورہ احزاب کی آیت نمبر 40، سورہ المائدہ کی آیت نمبر 03 جیسی بہت سی آیات موجود ہیں۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

۔۔۔۔۔عین خانہ کعبہ کے اوپر ہےہر روز ستر ہزار فرشتے اس کا طواف کرتے ہیں ؟

  • سدرۃ المنتہیٰ
  • اسراء
  • بیت المقدس
  • بیت المعمور
  • d
  • بیت المعمور کا مطلب ہے آباد گھر۔
    بیت المعمور ساتویں آسمان پر ہے۔ہر روز بیت المعمور کا ستر ہزار فرشتے طواف کرتے ہیں۔
    قرآن مجید میں سور ہ طور کی آیت نمبر 4 میں بیت المعمور کا ذکر موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

بارش کیلئے کونسی نماز پڑھی جاتی ہے ؟

  • نماز کسوف
  • نماز خسوف
  • نماز استخارہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • بارش کیلئے نماز استسقاء پڑھی جاتی ہے۔
    سورج گرہن کے وقت نماز کسوف پڑھی جاتی ہے۔
    چاند گرہن کے وقت نماز خسوف پڑھی جاتی ہے۔

View More Details >>