Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کہاں واقع ہے؟

  • سری لنکا
  • گرین لینڈ
  • انگلستان
  • فرانس
  • b
  • گرین لینڈ ، ڈنمارک میں واقع ہے۔
    یہ جزیرہ 2166 ملین مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
    یہ جزیرہ براعظم شمالی امریکہ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Computer MCQs Constable (KPK Police) KPK Police Department Police Department

کمپیوٹر میں ایم بی کا لفظ ۔۔۔۔۔کا مخفف ہے؟

  • میگلور بائیٹ
  • مائیکروبائیٹ
  • میگا بائیٹ
  • ملی بائیٹ
  • c
  • ایم بی ، میگا بائیٹ کا مخفف ہے۔
    کے بی، کلو بائیٹ کا مخفف ہے۔
    جی بی ، گیگا بائیٹ کا مخفف ہے۔
    ٹی بی ، ٹیرا بائیٹ کا مخفف ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

سفر معراج کے دوران چوتھے آسمان پر نبی ﷺ کی ملاقات ۔۔۔۔سے ہوئی؟

  • یوسف علیہ السلام
  • ہارون علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ادریس علیہ السلام
  • d
  • پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔
    دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔
    تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف ؑ سے ہوئی۔
    چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔
    پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔
    چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔
    ساتوں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔

View More Details >>