Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

کلیم اللہ کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے ؟

  • موسی علیہ السلام
  • نوح علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • یوسف علیہ السلام
  • a
  • نوح ؑ کا لقب بشر ثانی ہے۔
    ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

قرآن مجید کا لفظی ترجمہ ۔۔۔۔۔ہے ۔

  • ایک بار پڑھی جانے والی کتاب
  • پہلے پڑھی جانے والی کتاب
  • زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
  • بار بار پڑھی جانے والی کتاب
  • d
  • قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) General Knowledge MCQs Rescue 1122

کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟

  • بابا فرید
  • وارث شاہ
  • سلطان باہو
  • بلھے شاہ
  • a
  • گرو گرنتھ صاحب سکھوں کی مذہبی کتا ب ہے۔
    گرنتھ کا اردو میں مطلب کتاب ہے اور صاحب کا اردو اور عربی دونوں میں مطلب مالک یا دوست ہے۔
    گرو گرنتھ صاحب کا ایک حصہ بھگت بانی کہلاتا ہے جس میں بابا فرید، بھگت کبیر اور سور داس کا کلام شامل ہے۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Islamic Study MCQs Rescue 1122

سید الشہداء کا لقب کس صحابی کا ہے؟

  • طلحہ رضی اللہ عنہ
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • حارث رضی اللہ عنہ
  • امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا تھے اور آپ ﷺ کے رضاعی بھائی بھی تھے کیونکہ آپ دونوں نے ابو لہب کی لانڈی ثوبیہ کا دودھ پیا تھا۔
    حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ احد میں شہادت پائی۔

View More Details >>