Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Islamic Study MCQs Rescue 1122

صحاح ستہ سے مراد کونسی کتابیں ہیں؟

  • احادیث
  • سیرت نبوی
  • فقہ
  • تفسیر قرآن
  • a
  • صحاح ستہ میں احادیث کی چھ مستند کتب شامل ہیں ۔
    صحیح البخاری
    صحیح المسلم
    جامع الترمذی
    سنن ابی داؤد
    سنن النسائی
    سنن ابن ماجہ

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) Rescue 1122 Urdu MCQs

اردو کی آخری کتاب، کس کی تصنیف ہے؟

  • ابن انشا
  • ضمیر جعفری
  • کرنل محمد خان
  • مشتاق احمد یوسفی
  • a
  • ابن انشا ء کا اصل نام شیر محمد خان تھا۔
    اردو کی آخری کتاب میں محمد حسین آزاد کی لکھی گئی تصنیف ”اردو کی پہلی کتاب“ کے بارے میں پیروڈی کی گئی۔

View More Details >>
Dert Rescuer (DR) Fire & Dert Rescuer (FDR) History MCQs Rescue 1122

عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز کون سا تھا؟

  • طائف
  • خیبر
  • مکہ
  • حبشہ
  • b
  • خیبر ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں قلعہ۔
    خیبر مدینہ سے 60 میل کے فاصلہ پر واقعہ یہودیوں کا بڑا شہر تھا۔

View More Details >>