Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پولیس کا نظام کس صحابی کے دور خلافت میں کیا گیا ؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • پولیس اور آرمی کا نظام عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں کیا گیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

نبی ﷺ کی کتنی بیٹیا ں اور بیٹے تھے؟

  • 3
  • 4
  • 6
  • 7
  • d
  • آخری نبی ﷺ کے 3 بیٹے اور 4 بیٹیاں تھیں۔
    بیٹوں میں ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ، قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔
    بیٹیوں میں فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ،زینب رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا اور ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

قرآن مجید میں سب سے پہلی کونسی سورہ نازل ہوئی؟

  • سورہ العصر
  • سورہ القاریہ
  • سورہ العلق
  • سورہ الفتح
  • c
  • پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئی۔
    جب پہلی وحی نازل ہوئی اس وقت نبی ﷺ کی عمر 40 سال تھی۔
    قرآن مجید کی سب سے آخری نازل ہونے والی سورہ کا نام سورہ العصر ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU) Success Stories

دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کونسی ہے ؟

  • برج خلیفہ
  • بحریہ اوپل ٹاور
  • نیو یارک بلڈنگ
  • واشنگٹن ہاوس
  • a
  • برج خلیفہ کو برج دبئی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عمارت برج خلیفہ دبئی میں واقع ہے۔ اس عمارت کو 2004 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 2009 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
    برج خلیفہ کی اونچائی 829.8 میٹرز ہے۔
    پاکستان کی بلند ترین عمارت بحرہ اوپل ٹاور ہے جس کی اونچائی 273 میٹرز ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک میں پیدا ہوتا ہے؟

  • چین
  • پاکستان
  • امریکہ
  • اسرائیل
  • a
  • 2019 کی سروے رپورٹ کے مطابق چائنہ پوری دنیا میں سونا کی پیداورا کا 11 فیصد پیدا کرتا ہے۔

View More Details >>