General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

دنیا کی وہ کونسی زبا ن ہے جس میں سب سے زیادہ حروف تہجی ہیں ؟

  • کمبوڈین
  • اردو
  • مندرین
  • سنسکرت
  • a
  • کمبوڈین زبان کو خیمر بھی کہا جاتا ہے۔خیمر / کمبوڈین زبان میں سنسکرت زبان اور پالی زبان کے اثرات بھی ملتے ہیں۔یہ کمبوڈیا کی سرکاری زبان ہے۔کمبوڈین / خیمر زبان میں حروف تہجی کی تعداد 74 ہے۔

View More Details >>